غزہ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب، اتوار کو دستخط کا امکان ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں، رواں ہفتے جنگ بندی معاہدے کا امکان ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حماس کے ساتھ اب تک بات چیت بظاہر اچھی جارہی، جنگ بندی معاہدے میں تمام مسلم اورعرب ممالک شریک ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ مشرق وسطیٰ میں مذاکرات کیلئے اپنی بہترین ٹیم بھیجی، ہوسکتا ہے رواں ہفتے کے آخر تک مشرق وسطیٰ کے دورے پر جاؤں۔امریکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی مذاکرات پر فریقین معاہدے کے بہت قریب ہیں، 48گھنٹے میں یرغمالیوں کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پا سکتا ہے،امریکی، اسرائیلی اور قطری حکام محتاط انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر