اترپردیش میں ہندوتوا نظریے کے زیر اثر مودی حکومت کا مسلم دشمن چہرہ بے نقاب

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز) بھارت کی ریاست اترپردیش میں مودی حکومت کے زیرِ اثر ہندوتوا نظریے نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف نفرت اور انتقام کی آگ بھڑکا دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بریلی میں اتحادِ ملت کونسل کے مسلمان رہنماؤں کی جائیدادیں انتقامی کارروائی کے طور پر مسمار کر دی گئیں جبکہ کانپور میں “آئی لو یو محمد” کے بینر سے شروع ہونے والے احتجاج کے بعد مسلمانوں کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن میں شدت آگئی۔ذرائع کے مطابق اترپردیش کے وزیراعلیٰ کے حکم پر احتجاج روکنے کی آڑ میں مسلم املاک پر بلڈوزر پھیرے جا رہے ہیں، متعدد گھروں کو سیل کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک 83 افراد کو گرفتار اور 2000 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ سروسز بند ہونے سے شہریوں میں شدید خوف و بے چینی پھیل گئی ہے۔سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مودی راج میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے لیے بھارت میں جینا دوبھر ہو چکا ہے، ہندوتوا نظریہ بھارت کو نفرت، خوف اور جبر کی ریاست میں تبدیل کر چکا ہے جہاں جمہوریت کے لبادے میں آمریت نے اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر