امریکی سینیٹ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کے لئے ووٹنگ ناکام

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی سینیٹ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کوختم کرنے کے لیے ووٹنگ ناکام ہوگئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شٹ ڈاؤن کی ذمہ دار ڈیموکریٹ ہے، معاشی خوشحالی پراثر انداز ہونی کوشش کی جارہی ہے، ڈیموکریٹ کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوگصدر ڈونلڈ ٹرمپ کامزید کہنا تھا کہ ڈیموکریٹ پارٹی آج ہی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لئے تعاون کرے۔واضح رہے کہ امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث 40 ہزار سے زائد افراد بے روزگار ہوگئے ہیں، فوجی اور سکیورٹی اہلکار بغیر تنخواہ کے فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں، ہزاروں سرکاری ادارے جزوی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔عوامی سطح پر بے چینی اور احتجاج میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے 26 ارب ڈالرز کے فنڈز بھی منجمد کر دیئے ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر