چینی پولیس نے تخلیقی املاک کی چوری اور جعلی مصنوعات کے 14 ہزار کیسز نمٹائے

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت سماجی تحفظ نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے دوران اب تک ملک بھر میں محکمہ پولیس نے تخلیقی املاک کی چوری اور جعلی مصنوعات کی تیاری و فروخت سے متعلق 14 ہزار سے زائد مجرمانہ کیسز کی تحقیقات کی ہیں۔
وزارت سماجی تحفظ نے اتوار کے روز بتایا کہ اس کارروائی کے دوران متعدد جرائم پیشہ گروہوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ پھیلے ہوئے بین العلاقائی مجرمانہ صنعتی نیٹ ورکس کو بھی توڑ دیا گیا۔
وزارت نے مزید کہا کہ حالیہ برسوں میں وزارت سماجی تحفظ کی ہدایات کے تحت چین کے تمام پولیس محکمے تخلیقی املاک کی خلاف ورزی اور جعلی مصنوعات کی پیداوار اور فروخت کی غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت گرفت کئے ہوئے ہیں تاکہ ملک میں ان جرائم کا سدِ باب کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر