حج اخراجات سے رقم بچ گئی، فی حاجی 3 ہزار 936 افغانی رقم واپس ملے گی: افغان حکومت

انٹرنیشنل ڈیسک( نیشنل ٹائمز) افغانستان کی طالبان حکومت نے حج اخراجات میں بچ جانے والی رقم حاجیوں کو واپس دینے کا اعلان کردیا۔
افغانستان کی وزارت ارشاد، حج و اوقاف کے وزیر شیخ نور محمد ثاقب نے کابل میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ اس سال حج اخراجات کی مد میں کل 8 ارب 27 کروڑ 80 لاکھ افغانی میں سے 11ملین سے زائد رقم باقی بچ گئی۔ان کا کہنا تھا کہ رواں سال کے ہر حاجی کو 3 ہزار 936 افغانی واپس کیے جائیں گے۔انہوں نے بتایاکہ رواں سال 2 لاکھ 80 سے زائد افغان شہریوں نے حج کی سعادت حاصل کی اور تمام افراد ملک واپس آئے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر