ویڈیو: سنگاپور میں سڑک اچانک دھنسنے سے گاڑی گڑھے میں جاگری

انٹرنیشنل ڈیسک (نیشنل ٹائمز)سنگاپور میں ٹریفک کی روانی کے دوران سڑک اچانک دھنس گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ سنگاپور کے علاقے کٹانگ میں پیش آیا جہاں سڑک کے قریب تعمیراتی کام جاری تھا کہ اور اس دوران گاڑی جب سڑک پر آئی تو سڑک دھنس گئی اور گاڑی گڑھے میں جاگری، یہ منظر پچھلی گاڑی کے ڈیش بورڈ کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سڑک کے نزدیک ہی تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں نے خاتون ڈرائیور کو گڑھے سے باہر نکالا تاہم خاتون کو معمولی زخم آئے۔رپورٹ کے مطابق گاڑی کو گڑھے سے باہر نکال کر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق حادثے سے ایک روز پہلے ہی علاقے میں پانی کی لائن پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر