شنہوا کی رپورٹ میں چین کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے اوپن ماڈل متعارف

ژینگ ژو(شِنہوا)شِنہوا نیوز ایجنسی سے منسلک تھنک ٹینک شِنہوا انسٹی ٹیوٹ نے چین کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے اختراعی ماڈل پر مبنی ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق معاصر چین میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے تصورات اور طریقوں کو بہترین طریقے سے اوپن اختراعی ماڈل میں سمویا گیا ہے۔ یہ ماڈل 4 بنیادی اصولوں تخلیقی شراکت، حفاظت کو ترجیح دینے، تعاون کو فروغ دینے اور ضروری ضمانت پر مشتمل ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نئے ماڈل نے نہ صرف چینی جدیدیت کے عمل میں ثقافتی ورثے کی حفاظت کے نظریے کو تقویت بخشی ہے بلکہ دنیا بھر کے ممالک کے ثقافتی ورثے کے تحفظ، وراثت اور استفادہ کی کوششوں میں بھی مزید کردار ادا کیا ہے۔
“انسانی تہذیب کے اثاثوں کی مشترکہ نگہداشت: نئے دور میں چین کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کا فلسفہ اور عملی اقدامات” کے عنوان سے اس رپورٹ میں ثقافتی ورثے کے تحفظ اور وراثت کے حوالے سے چین کے عملی اقدامات کا جائزہ لیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر