حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے پر اپنا جواب ثالثوں کو بھیج دیا

غزہ(نیشنل ٹامز)فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے حوالے سے مجوزہ معاہدے پر اپنا جواب ثالثوں کے حوالے کر دیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی حمایت یافتہ تجاویز پر اپنا باضابطہ جواب ثالثوں(قطر اور مصر) کو بھیج دیا ہے۔فلسطینی عہدیدار نے معاہدے سے متعلق حماس کا جواب ثالثوں کو بھیجنے کی تصدیق کی لیکن فوری طور پر جواب کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور ثالثین کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے نئی تجاویز بھی دی جا رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق تازہ ترین جنگ بندی منصوبہ قطر، مصر اور امریکا کی جانب سے پیش کیا گیا ، جس میں اسرائیلی افواج کے انخلاء کی حد اور قیدیوں کے تبادلے کے تناسب پر تجاویز شامل ہیں۔حماس کا کہنا ہے اب جنگ بندی کا دارومدار اسرائیل پر ہے۔دوسری جانب اسرائیلی پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں اسرائیل خودمختاری کی مجوزہ درخواست کی منظوری دے دی۔ حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر