گیس سیکٹر کے 2800 ارب کے گردشی قرض پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نیشنل ٹامز) گیس سیکٹر کے 2800 ارب روپے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کیلئے نئی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے لیے ٹاسک فورس سرگرم ہے۔
حکومت نے لیوی و گیس نرخ بڑھانے سے انکار کر دیا ہے اور عام صارفین کو بچا کرگیس سیکٹر کی سرکاری کمپنیوں کے منافع کو استعمال کر کے قرضہ ختم کیا جائے گا جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ماضی میں اس طرز کی اسکیم پر آئی ایم ایف نے اعتراض کیا تھا، خامیوں کو دور کرکے نیا پلان تیارکیا گیا ہے ۔ حکومت نے بجلی کے شعبے کے مسائل حل کرنے کے بعد اب گیس سیکٹر کے 2800 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو ختم کرنے کے لیے پاور سیکٹر کی ٹاسک فورس کو نئی ذمہ داری سونپ دی ہے، جو فی الحال اپنی حکمت عملی کو خفیہ رکھے ہوئے ہے۔اس سے قبل پیٹرولیم ڈویژن نے معروف آڈٹ فرم KPMG کو ہدایت دی تھی کہ وہ گیس سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ کے مسئلے کے حل کے لیے تجاویز مرتب کرے۔KPMG نے بھی بجلی کے شعبے کی طرز پر یہ تجویز دی کہ یہ بوجھ گیس صارفین پر منتقل کیا جائے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر