اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

انٹرنیشنل ڈیسک (نیشل ٹائمز) اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
ترکیہ میں تعینات امریکی سفیر تھامس باراک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سیز فائر معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔تھامس باراک نے کہا کہ سیز فائر پر اتفاق کے بعد تمام متحارب فریق ہتھیار ڈالیں اور شام کی تعمیر میں حصہ لیں۔شام میں دروز اکثریتی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم 300 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔اسرائیل نے تین روز قبل شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر کی عمارت کو نشانہ بنایا اور دروز اکثریتی علاقے سے شامی فورسز اور دیگر متحارب گروپوں کے واپس جانے کا مطالبہ کیا۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر