ویڈیو: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا امریکی فوڈ چین پر حملہ

انٹرنیشنل ڈیسک (نیشل ٹائمز) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گوشت فروخت امریکی فوڈ چین پر حملہ کرکے زبردستی ریسٹورنٹس بندکرادیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں نے غازی آباد اور اتر پردیش میں امریکی فوڈ چین کے ریسٹورینٹس پر دھاوا بول دیا جس دوران انتہا پسندوں نے ریسٹورینٹس کو زبردستی بند کرادیا۔اترپردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے امریکی فوڈچین سمیت دیگر شاپس پر بھی حملہ کیا اور نعرے لگاکر شاپس بند کرادیں۔ہندو پسندوں کے امریکی فوڈ چین پر حملے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جس میں مشتعل افراد جھنڈے اٹھائے فوڈ چین میں داخل ہوکر زبردستی ریسٹورینٹس بند کرارہے ہیں۔بھارت میں مقیم ہندو ’ساون‘ کو ایک مقدس مہینہ تصور کرتے ہیں، اس موسم کے دوران بہت سے ہندو روزے رکھتے ہیں، ان دونوں گوشت، شراب حتٰی کہ پیاز اور لہسن کے استعمال سے بھی پرہیز کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر