گاڑیوں پر نئی لیوی نافذ، حکومت کو 10 ارب روپے آمدن کی توقع

اسلام آباد(نیشل ٹائمز) حکومتِ نے روایتی انجن والی گاڑیوں پر “انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی” نافذ کر دی جس سے 10ارب آمدن کی توقع ہےجوالیکٹرک گاڑیوں کے فروغ پر خرچ کی جائے گی۔
حکومتی فیصلے کے مطابق 1300 سی سی سے کم انجن گاڑیاں ایک فیصد، 1300سے 1800 تک 2 فیصد لیوی ادا کریں گی جبکہ 1800 سے زائد انجن والی گاڑیوں پر 3 فیصدلیوی ڈیوٹیز اور ٹیکس سمیت عائد کی جائے گی، بسوں اور ٹرکوں پر ایک فیصد لیوی لاگو ہوگی۔ حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ گاڑیوں پر انرجی وہیکل ایڈاپشن لیوی (Energy Vehicle Adoption Levy) کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت کو اس نئی لیوی کے ذریعے 10 ارب روپے حاصل ہونے کی امید ہے، جسے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کو فروغ دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر