برطانیہ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں پر اسکیم کا آغاز

لندن(نیشل ٹائمز) برطانوی حکومت نے عوام کو ماحول دوست نئی الیکٹرک کاروں کی جانب راغب کرنے کے لیے ڈسکاؤنٹ اسکیم کا آغاز کر دیا۔
برطانوی حکومت کی جانب سے متعارف کی جانے والی اسکیم کے تحت نئی گاڑی خریدنے پر صارف کو 3 ہزار 750 پاؤنڈ (14 لاکھ پاکستانی روپے) تک کی رعایت مل سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق رعایتی قیمتوں والی گاڑیاں چند ہفتوں میں ڈیلرز کے پاس آ جائیں گی جس کے لیے ڈسکاؤنٹ کی رقم حکومت دے گی جو 3 برس تک کے لیے ہوگی۔ بر طانیہ میں اس وقت 13 لا کھ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے صرف 82 ہزار چارنگ پوائنٹس ہیں جو کم ہیں اور اس کے لیے شہریوں نے چارنگ پوائنٹس بڑھا نے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ برطانیہ نے 2030 سے نئی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان کررکھاہے۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر