کیمرون کے 92 سالہ صدرکا آٹھویں مدت کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشل ٹائمز)کیمرون کے 92 سالہ صدر پال بیا (Paul Biya) نے مسلسل آٹھویں مدت کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
1960 میں فرانس سے آزادی کے بعد کیمرون کے دوسرے صدر پال بیا 1982 سے اقتدار میں ہیں اس وقت دنیا کے معمر ترین سربراہ مملکت ہیں۔کیمرون کےصدر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے ان کاعزم ان سنگین چیلنجز کے مطابق ہے جن کا ملک کو سامنا ہے۔ کیمرون کےصدرنے 2008 میں آئینی ترامیم کے ذریعے صدارتی مدت کی حد ختم کر دی تھی اور 2018 میں متنازع طور پر 71 فیصد ووٹ لے کر جیتے تھے۔ 12 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں پال بیا کے خلاف کئی اپوزیشن رہنما بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
خلیجی اتحادیوں کا تحفظ ترجیح، ایران پراکسیز کی حمایت ترک کرے: مارکو روبیو
ایران جنگ میں یورپ نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ٹرمپ کا نیٹو چیف سے ملاقات میں شکوہ
متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایران
صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
وینزویلا میں زلزلے سے جانی نقصان پر صدر زرداری کا اظہارِ افسوس
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، سکیورٹی ہائی الرٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر