اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیجی تعاون کونسل اجلاس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اُمید ہے جنگ بندی سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے گی۔محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات چیت کا بھی خیرمقدم کریں گے۔
پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر سعودی ولی عہد کا بیان بھی سامنے آگیا



