قطری وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان کے اقداما ت کی حمایت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم نے کہا کہ قطر خطے میں عدم کشیدگی کی پالیسی کا حامی ہے امید ہے سفارتی کوششوں سے کشیدگی کم ہو گی۔قطری وزیر اعظم نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بہت محنت سے پاکستان کی معیشت کو درست سمت میں لے کر جا رہے ہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے قطر کے وزیر اعظم کو بھارت کے جارحانہ اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئےکہا کہ پہلگام واقعےکی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش پاکستان کے اصولی مؤقف کو مضبوط کرتی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر