پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رہےگی؟ بھارت نے واضح کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری کیے جاتے ہیں جن میں سے 2 کیٹیگریز کی میعاد بلامذہبی تفریق منگل کے بعد بھی برقرار رہے گی۔ دوسری جانب پہلگام واقعہ کے بعد حریت پسندوں کے گھر اسرائیلی کی طرز پر گرائے جانے کا سلسلہ بھی بھارت کو بند کرنا پڑگیا۔مقبوضہ کشمیر کی حکمران جماعت نیشنل کانفرنس سمیت دیگر علاقائی جماعتوں کے شدید احتجاج اور وادی بھر میں بھارتی حکومت کے خلاف کشمیریوں کی بغاوت کا خدشہ ہونے کے سبب حریت پسندوں کے گھر گرانے کا عمل پیر کو روک دیا گیا ہے۔تاہم حریت پسندوں کے عزیز و اقارب کو گرفتارکرنے کی کارروائیاں بڑھا دی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر