پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر اور زرمبادلہ ذخائر دگنا ہوگئے: وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتےہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ قرضوں میں کمی کے لیے مالیاتی ذرائع میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات کی جائیں گی جب کہ نجکاری سے ہر سال جی ڈی پی کا 2 فیصد بچنے کی توقع ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں میں کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے جب کہ زرمبادلہ ذخائر دگنے ہوگئے اور روپے کی قدر میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مارچ 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زیادہ رہا، بیرونی سرمایہ کاری میں 44 فیصداور آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ ہوا جب کہ ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر