چینی صدر کا چین ۔ ملائیشیا دوستی مضبوط بنانے پر زور

کوالالمپور (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ چین اور ملائیشیا کے درمیان دوستی کا جشن منانے اور مستقبل میں تعاون کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے ملائیشیا کے دوستوں کے ساتھ ملاقات کے منتظر ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو ملائیشیا کے سرکاری دورے پر پہنچنے سے قبل انگریزی اخبار دی اسٹار سمیت مقامی میڈیا میں چین۔ ملائیشیا کی دوستی کا سفینہ مزید روشن مستقبل کی سمت گامزن کے عنوان سے شائع شدہ میں اپنے ایک مضمون میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو تاریخ کے طویل سفر سے گزرنے والی دوستی کے اپنے سفینے کو نئی رفتار دینے کے لئے مل کر کام کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ یہ روشن آسمان کی جانب تیزی سے آگے بڑھے۔انہوں نے امید ظاہر کی چینی اور ویتنامی عوام خاندان کی مانند ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے۔



  تازہ ترین   
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور شہید خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ہوگا: دفتر خارجہ
سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم! ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس
امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے
سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، ایرانی صدر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر