اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی امریکی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں، امریکی معیشت دان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جیفری سیچس Jeffrey Sachs کا کہنا تھا جب تک امریکا اور اسرائیل اس خطے کے فیصلے مسلط کرتے رہیں گے، مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہے۔امریکی ماہر معیشت نے بتایا کہ 2001 میں پینٹاگون کا منصوبہ سامنے آیا جس سے یہ بات سامنے آئی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری 6 جنگوں، بشمول شام، لیبیا، عراق، لبنان، صومالیہ اور سوڈان کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ ہے، واحد جنگ جو ابھی تک نہیں ہوئی، وہ امریکا کی ایران کے ساتھ جنگ ہے جسے اسرائیل آج بھی بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔جیفری سیچس کا کہنا تھا اسرائیل یہ جنگیں کبھی اکیلا نہیں لڑ سکتا، یہ سب امریکی جنگیں ہیں، جن میں امریکا مالی امداد، اسلحہ، انٹیلی جنس اور نیول سپورٹ فراہم کرتا ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی امریکاکی روزانہ کی سطح پر دی جانے والی آپریشنل مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور شہید خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ہوگا: دفتر خارجہ
سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم! ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس
امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے
سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، ایرانی صدر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر