ائیر انڈیا کی طویل پرواز میں کیبن کریو ایک ہی وقت میں بزنس کلاس میں سوگیا، مسافر رُل گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12ہزار کلومیٹر اور 18گھنٹے سے زائد کی مدت کی ائیر انڈیا کی فلائٹ جو دہلی سے شکاگو جا رہی تھی اس میں تمام کیبن کریو ایک ہی وقت میں سوگیا جس سے صورتحال خراب ہوگئی۔ مسافروں نے شکایت کی کہ دوران پرواز کیبن کریو نے سروس دینا بند کر دی اور جب مسافروں نے خود کریو کی تلاش شروع کی تو حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ کیبن کریو بزنس کلاس میں مزے سے خراٹوں بھری نیند لے رہے تھا۔ ایوی ایشن سے منسلک حکام کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات اکثر ائیر انڈیا میں پیش آتے رہتے ہیں کیونکہ نئی پرائیویٹائز ائیر لائن جان بوجھ کر بزنس کلاس کی کچھ سیٹوں پر بکنگ نہیں کرتی تاکہ ان کا عملہ آرام سے وہاں باری باری سو سکے۔واضح رہے کہ ائیر انڈیا حال ہی میں پرائیویٹائز ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
طوفانی بارشوں سے ملک بھر میں تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا دور شہید خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ہوگا: دفتر خارجہ
سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم! ایک لاکھ 85 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس
امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے
سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، ایرانی صدر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر