مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دبا وبڑھ گیا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی صدارتی مباحثے میں صدر بائیڈن کی مایوس کن کارکردگی کے بعد امریاک کے موجودہ صدر اور متوقع ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کے لیے دبا وبڑھ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹ جانے کے لیے دبا بڑھ گیا ہے تاہم بائیڈن انتظامیہ نیامریکی میڈیا کی خبروں کو افواہ قرار دے کر اسے مسترد کر دیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونیکے امکان کو مستردکر چکے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ جب لوگ آپ سے مقابلے سے دستبردار ہونے کا کہیں تو اس وقت مقابلے کا زیادہ مزہ آتا ہے اور آپ کو مقابلے کے لیے زیادہ قوت ملتی ہے۔ دوسری جانب امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن صدر تو منتخب ہو جائیں گے لیکن یہ مرحلہ تھوڑا مشکل ہو گا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر