امریکہ، اسرائیل کو 6.5ارب ڈالر کی سکیورٹی امداد فراہم کر چکا ہے، رپورٹ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکہ غزہ کی پٹی پر 7اکتوبر سے جاری اور 40ہزار فلسطینیوں کی اموات کا سبب بننے والے حملوں کے دوران اسرائیل کو 6.5بلین ڈالر کی سکیورٹی امداد فراہم کر چکا ہے،امریکی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ غزہ پر حملوں کے لئے اسرائیل کو بھاری مقدار میں امداد فراہم کر رہا ہے،رپورٹ کے مطابق 7اکتوبر سے اب تک اسرائیل کو فراہم کی گئی 6.5 ارب ڈالر کا نصف حصہ مئی میں لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے خطرے میں اضافے کے دنوں میں، فراہم کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر