امریکہ نے جوہری کشیدگی میں اضافے پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکہ نے جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوںپر ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی، عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ گذشتہ مہینے کے دوران ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے ایسے اقدامات کا اعلان کیا جن کا کوئی قابلِ اعتبار پر امن مقصد نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو ہر حال میں جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پر عزم ہیں اور اس نتیجے کو حقیقت بنانے کے لیے تمام تر اقدامات اٹھانے کو تیار ہیں،امریکہ کی جانب سے تین ایرانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن پر ایرانی پیٹرولیم یا پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی نقل و حمل میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور اس کے ساتھ 11متعلقہ بحری جہاز بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر