متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے لائسنس لازمی قرار دے دیا گیا

دبئی (نیشنل ٹائمز) متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے لائسنس لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اماراتی حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے 1250درہم ( تقریبا 95ہزار روپے ) لائسنس فیس لاگو کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنیوں کے لیے اس لائسنس کی فیس 5ہزار درہم (تقریبا 3لاکھ 80ہزار روپے) رکھی گئی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق لائسنس کے بغیر اشتہاری خدمات فراہم کرنے والے اداروں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو 10ہزار درہم (قریبا 7لاکھ 60ہزار روپے )جرمانہ کیا جائے گا۔ اس نئے قانون کا نفاذ یکم جولائی سے ہو گا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر