چین کا نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کو ویزا فری پالیسی میں شامل کرنے کااعلان

بیجنگ(شِنہوا)چین نے اپنی ویزا فری پالیسی کو توسیع دیتے ہوئے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور پولینڈ کواس میں شامل کرنے کااعلان کیا ہے۔وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے منگل کو ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ یکم جولائی 2024 سے31 دسمبر 2025 تک ویزا فری پالیسی میں شامل ممالک کیعام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کوچین میں کاروبار، سیاحت، رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے اور ٹرانزٹ مقاصد کے لییداخلے اور 15 دن قیام کی اجازت ہو گی۔مائو نے مزید کہا کہ مذکورہ ممالک کے ویزا استثنی کے معیار پر پورا نہ اترنے والے افراد کے لیے اب بھی داخلے سے پہلے ویزا حاصل کرنا ضروری ہوگا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر