پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر ا ضافے کا امکان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بجٹ 2024-25 کے نفاذ کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کا اعلان متوقع ہے ۔مالی سال 2024-25 کا بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر یہ پہلی نظر ثانی ہوگی۔ مجوزہ فنانس بل 2024 میں حکومت نے زیادہ سے زیادہ پیٹرولیم لیوی میں قابل ذکر اضافہ کرتے ہوئے اسے 20 سے 80 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ہے۔اس ایڈجسٹمنٹ سے ملک بھر میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی ) کی قیمتوں پر نمایاں اثر پڑنے کی توقع ہے۔اس وقت پیٹرول کی قیمت 258.16 روپے فی لیٹر ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 267.89 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، تاہم نئی لیوی کے ساتھ ان قیمتوں میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے۔پٹرولیم قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ اعلان 31جون کو کیا جائیگا۔



  تازہ ترین   
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے
لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ اہم فیصلہ آج متوقع
معاشی چیلنجز کو مدنظر رکھ کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر