یوکرینی گولہ باری سے روسی صحافی ہلاک

کیف (نیشنل ٹائمز) یوکرینی فوج کی گولہ باری سے جمعرات کے روز مشرقی یوکرین کے ایک گائوں میں ایک روسی صحافی ہلاک ہو گیا ہے۔ روسی میڈیاکے مطابق یہ روسی صحافی پچھلے 27ماہ سے جنگ کی کوریج کر رہا تھا۔ ہلاک ہونے والے روسی صحافی این ٹی وی کے لیے کام کرنے والے صحافیوں میں سے تھے۔ اس سے پہلے بھی اس ٹی وی چینل کے کئی کارکن ہلاک ہو چکے ہیں ۔خیال رہے اب تک فروری 2022میں روس کے یوکرین پر مکمل حملے کے بعد سے کم از کم 16صحافی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔ تازہ گولی باری میں ہلاک ہونے و الا صحافی یوکرائنی گولہ باری سے ہلاک ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر