اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی ۔ تفصیلا کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں ، صنعتوں کیلئے پیکج کی منظوری دیدی گئی۔ آئندہ مالی سال میں تمام تر سکیموں کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ کے بجٹ تقریر میں شامل ہے ۔
وفاقی کابینہ نے بجٹ 2024-25 کی منظوری دیدی



