غزہ، بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی

یروشلم(نیشنل ٹائمز)غزہ کے شہر رفح میں ایک عمارت میں نصب بم کے دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے منگل کو مزید تفصیلات بتائے بغیر ایک پریس ریلیز میں کہا کہ گزشتہ روز جنوبی غزہ میں لڑائی کے دوران تین فوجی اور ان کا کمانڈنگ افسرمارے گئے۔اسرائیل کے آرمی ریڈیو کے مطابق فوجی شبورا کے علاقے میں ایک عمارت میں داخل ہونے پر دھماکہ خیز مواد کا نشانہ بنے۔ایک بیان میں حماس نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ فوجی اس کے جنگجوں کے حملے میں مارے گئے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر