حماس کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوری کا خیرمقدم

دوحہ (نیشنل ٹائمز)حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں منظوری ہونے والی امریکی قرارداد کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کا غزہ سے مکمل انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ مثبت پیشرفت ہے۔حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی اور تعمیر نو کا منصوبہ ہونا چاہیے، غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ڈیمو گرافک چینج نہیں ہونا چاہیے۔دوسری جانب یورپی یونین نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ قرار داد پر فوری عملدرآمد ہونا چاہیے اور ایک مکمل روڈ میپ سے آگے بڑھا جائے۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم
پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران یورینیم باہر بھیجنے کے بجائے افزودگی کی سطح کم کرے گا: اسحاق ڈار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر