اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ملاقات کی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ادارہ جاتی امور پر بریفنگ دی ۔
صدرمملکت سے وفاقی ٹیکس محتسب کی ملاقات



