پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو شدید مندی رہی جہاں 100 انڈیکس میں بڑی کمی دیکھی گئی۔اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 908 پوائنٹس کم ہو کر 74 ہزار 666 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1077 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔آج حصص بازار میں 41 کروڑ 44 لاکھ شیئرز کے سودے 18.31 ارب ڈالر میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 120 ارب روپے کم ہوکر 10 ہزار 61 ارب روپے ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایم ا?ئی 30 انڈیکس ایک ہزار 758 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار364 پوائنٹس پر بند ہوا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر