غزہ میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی تعداد 37ہوگئی

غزہ (نیشنل ٹائمز)   غزہ میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی تعداد 37ہوگئی  جبکہ عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن نے جنوبی غزہ میں غذائی قلت کے باعث ایک اور فلسطینی بچے کی موت کے بعد قحط جیسی صورتحال سے خبردار کر دیا۔دوسری جانب یہودی قیدیوں کے اہلخانہ کی جانب سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر دبا ئوبڑھتا جا رہا ہے کہ وہ امریکی صدر بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کریں۔ادھر انتہائی دائیں بازو کے وزرا نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیتن یاہو جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرتے ہیں تو وہ ان کی حکومت کو گرا دیں گے۔امریکی سینٹ کام نے بحیرہ احمر میں امریکی ڈسٹرائر کو نشانہ بنانے والے حوثی میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم اور بین الاقوامی دبا ئوکے باوجود غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر