پی آئی اے کی خریداری میں 8ملکی اورغیرملکی کمپنیوں کااظہاردلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی خریداری میں 8ملکی اورغیرملکی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن کا عمل آج (جمعہ کو) اسلام آبادمیں ہوگا،8میں سے 4کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوں گی،شارٹ لسٹ 4کمپنیوں سیبزنس پلان اور پیشکش طلب کی جائیگی۔ ایئربلولمیٹڈ،عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ نے دلچسپی ظاہر کی،فلائی جناح اور جیریز انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ نے بھی دلچسپی ظاہر کی۔سرداراشرف کمپنی چینی کمپنی کیاشتراک سیبولی میں شریک ہو گی،نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی خریداری میں 3 کنسورشیم نے دلچسپی کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر