اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو شامل کیا جا رہا ہے۔
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز



