فیض آباد دھرنا کیس، حکومت نیسینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں نئی کابینہ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی۔کابینہ کی یہ کمیٹی فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں پر اپنی رپورٹ تیا ر کرے گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی دو ہفتے میں اپنی سفارشات دے گی، کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کمیٹی اگرنیا کمیشن بنانے کی سفارش کرتی ہے تو اس کے ٹی او آرز کا تعین بھی کرے گی۔ نوٹس کے متن کے متن کے مطابق کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کریں گے، وزیرداخلہ،وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ،اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔یہ کمیٹی فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں بنائی گئی ہے جس پر سپریم کورٹ اور وزیراعظم نے عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے
آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
یمن: بحیرۂ احمر میں بھارتی کارگو جہاز پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر