غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5اسرائیلی فوجی ہلاک ،7زخمی

یروشلم(نیشنل ٹائمز) شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی ٹینک کی غلطی سے گولہ باری کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات زخمی ہو گئے، اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے مطابق تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیل کی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ ہلاک ہونے والے فوجی غزہ شہر میں داخل ہونے والی فورس کا حصہ تھے، جس نے پناہ گزین کیمپ پر دوبارہ شروع ہونے والے حملے کے دوران عمارتوں پر قبضہ کیا۔ بیان کے مطابق ایک دوسرے سے کافی فاصلے پر موجود آئی ڈی ایف کے دو ٹینکوں سے بظاہر ایک عمارت کی کھڑکی میں نظر آنے والی بندوق کی جانب دو گولے داغے گئے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ فوجیوں کو فلسطینی عسکریت پسندوں کے طور پر غلط شناخت کیوں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر