پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس پہلی بار 70 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

لاہور (نیشنل ٹائمز)سٹاک مارکیٹ میں کاروبار آج اپنی بلند ترین سطح پر ہے کیونکہ 100 انڈیکس پہلی بار 70 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 69 ہزار 619 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 585 پوائنٹس کا اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انڈیکس 70 ہزار 205 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔کاروباری افراد کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیاجارہاہے ۔



  تازہ ترین   
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
ایران میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیراعظم
جنگ کا 34 واں روز: یو اے ای آبنائے ہرمز بزور طاقت کھلوانے کیلئے تیار: امریکی اخبار
لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں شہید
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر