پاکستان کا سستا ترین فور جی موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (زبیر قصوری/خصوصی رپورٹ) پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ایک نجی کمپنی نے پہلی دفعہ فور جی ٹیکنالوجی کے ساتھ فیچرز فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کے مطابق فور جی انٹرنیٹ ہائی سپیڈ کے ساتھ فیچر فون پاکستان میں دو نئے ماڈل آئندہ ہفتے متعارف کرائے جا رہے ہیں اور اس اقدام سے پاکستان کے کم آمدنی والے افراد اور طالب علموں کو خصوصی طور پر فائدہ ہوگا۔ کمپنی کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر دو نئے ماڈلز کی قیمت 8 ہزارروپے سےکم رکھی گئی ہے اور اس سے پاکستان میں ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کو فروخ ملے گا۔

کمپنی نمائندے کے مطابق موبائل فون میں انٹرنیٹ کے علاوہ تمام سوشل میڈیا ایپس بھی کام کریں گی اور انٹرنیٹ والا فون تمام پاکستان کی پہنچ میں آ جائے گا۔کمپنی کے چیئرمین حاجی عبدالرحمن نے مزید بتایا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید اس طرح کے ماڈل مارکٹ میں دیے جائیں گے اور ان کی قیمت 8 ہزار روپے سے کم رکھی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر