مسابقتی کمیشن نے کراچی کی ڈیری ایسوسی ایشنز پر ملی بھگت سے دودھ کی قیمت بڑھانے پر جرمانے کردیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اعلامیے کے مطابق کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر ملی بھگت سے دودھ کی قیمت بڑھانے پر جرمانے کیے گئے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہول سیلرز، ریٹیلرز کو ڈرانے دھمکانے اور دودھ سپلائی معطل کرنےکی دھمکیاں دی گئیں، ڈیری فارمرز نے ہول سیلرز اور ریٹیلرز کو اپنے مقرر کردہ نرخوں کی پابندی پرمجبورکیا۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ بندھی ریٹس، منڈی ریٹس، ہول سیل اور ریٹیل قیمتوں پرنمایاں اثر و رسوخ استعمال کیاگیا۔مسابقتی کمیشن کے فیصلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشنز نے مصنوعی قلت پیدا اوردودھ کو آئس فیکٹریوں میں ذخیرہ کیا، ان ہتھکنڈوں سےسپلائی چین متاثر اور صارفین پراضافی مالی بوجھ ڈالاگیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر