پاکستان میں سونے کی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اداراہ شماریات کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے مقابلے نومبر میں سونے کی درآمدات میں 179.74 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نومبر میں سونے کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 55.76 فیصد اضافہ ہوا۔دستاویز کے مطابق نومبر میں سونے کا درآمدی بل 60 لاکھ 73 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں 24 کلو، ستمبر میں55 کلو اور اگست میں 22 کلو سونا درآمد کیا گیا جبکہ جولائی میں 28 کلو، فروری میں 23 کلو اور جنوری میں 19 کلو سونا درآمد کیا گیا۔دستاویز کے مطابق رواں سال مارچ، اپریل ، مئی اور جون میں سونا درآمد نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر