بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 462 نئے کیس رجسٹرڈ

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)ڈائریکٹر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان ڈاکٹرذوالفقارعلی نے پریس کانفرنس کی اور بتایاکہ بلوچستان میں ایڈز کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ 462نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 2823 ہوگئی۔ان کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال ایڈز کے 2361 مریض رجسٹرتھے، ایڈز سے متاثرہ 594 خواتین، 99 بچے اور 47 ٹرانس جینڈر رجسٹرڈ ہیں۔ڈاکٹر ذوالفقار کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تقریباً 9 ہزار تک ہوسکتی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر