مریضوں میں ایڈز منتقلی کا واقعہ: ڈاکٹرز نے ریکارڈ بدلا اور جعلی رپورٹس بنوائیں، پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)پولیس تحقیقات کے مطابق ڈائیلیسزیونٹ میں 25 مریضوں میں ایڈز منتقلی کی تصدیق ہوچکی ہے، 11 اکتوبرکوپہلاکیس رپورٹ ہوا تو ڈاکٹرز نے لیب سےجعلی رپورٹس بنوائیں، سینئر ڈاکٹرز نے مجرمانہ غفلت کی اور ریکارڈ میں ردوبدل کیا۔پولیس تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ جعلی رپورٹس کو ڈائیلیسز یونٹ کے ریکارڈ میں ظاہر کیاگیا۔پولیس رپورٹ آج سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کودی جائے گی جب کہ اس معاملے میں ملوث ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی سفارش ہیلتھ کیئر کمیشن کرے گا۔واضح رہے کہ حال ہی میں نشتر اسپتال کے ڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا جس کے بعد اسی مشین پر دیگر مریضوں کا ڈائیلیسز کرنے سے وائرس ان میں بھی منتقل ہوگیا تھا۔بعد ازاں نشتر اسپتال کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غفلت برتنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر کاظم اور وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مہناز خاکوانی سمیت 5 سینئر ڈاکٹرز کو معطل کردیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر