روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی گرڈ سے بجلی کے ایک یونٹ کے مساوی ہے، سو لر پینلز سے ٹیرف میں مجوزہ کمی کی وہ سو لر پینل کی کمی میں نمایاں کمی بتائی جاتی ہے۔ اس کے جو اب میں سو لر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو رات کے اوقات میں قومی گرڈ سے بجلی 60 روپے فی یونٹ دی جائے گی۔اب نئے منظر نامے کے تحت سو لر پینلز سے حاصل 6 یونٹس قومی گرڈ سے ایک یونٹ بجلی کے برابر ہوں گے، اس سے سو لر پینلز لگوانے کا ر حجان کم ہو جائے گا کیو نکہ اس سے ادائیگیوں کی گنجائش والا مسئلہ بڑھ جائے گا۔وزارت توانائی کے ایک سینئر افسر نے بد ھ کو یہاں بتایا کہ آئی ایم ایف نے سرکاری حکام کے ساتھ اپنے حالیہ مکا لمے میں سو لر بجلی کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تحفظات کیا جبکہ قومی گرڈ سے بجلی کے کم استعمال پر تشو یش کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ حکومت قومی گرڈ سے بجلی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے۔ ایک حالیہ اسٹڈی کے مطابق گزشتہ مالی حال پاکستان میں 15گیگا واٹ کے دو ارب 10 کروڑ ڈالرز کے سولر پینلر چین سے درآمد کیے گئے۔



  تازہ ترین   
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئے: نوازشریف کا پیپلز پارٹی کو پیغام
ایران کا قطر پر تین ایرانی لڑاکا پائلٹوں کو قید میں رکھنے کا الزام، دوحہ کی تردید
امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید
آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر
ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی
آزاد کشمیر: 2 حلقوں کے 23 سٹیشنوں پر ری پولنگ، ایل اے 17 سے فیصل راٹھور کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر