پی ایس ایکس میں 1500 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس نے 97 ہزار کی ریکارڈ حد عبور کرلی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آج بھی کاروباری روز کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 97 ہزار کی نئی حد عبور کر لیا۔ایک موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1500 پوائنٹس کے اضافے سے 97 ہزار 46 کی حد پر دیکھا گیا جو کہ اس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔گزشتہ روز بھی پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے 96 ہزار 711 پوائنٹس کی ریکارڈ حد کو چھوا تھا تاہم کاروباری روز کا اختتام 310 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 95 ہزار 546 پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں 1.13 ارب شیئرز کے سودے ہوئے جن کی 37.48 ارب روپے رہی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر