وفاقی حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت چلانے پر غور

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)ذرائع کے مطابق اسپتالوں کو سرکاری سے سیمی گورنمنٹ میں تبدیل کرنے کے لیے بھی مشاورت کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نان گزیٹڈ اسٹاف کی کنٹریکٹ پر بھرتی کے لیے مشاورت کر رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اصلاحات کا مقصد پنشن کی مد میں اخراجات کو کم کرنا ہے۔ رواں سال پنشن کی مد میں ایک ہزار ارب سے زیادہ خرچ ہوگا۔ پنشن میں سول ملازمین کا حصہ 220 ارب اور دفاعی شعبےکا 665 ارب روپے ہے۔ذرائع کے مطابق نئی اسکیم مرکز اور صوبوں میں مقابلے کے امتحان کے ذریعے آنے والوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ ملازمین کے لیے اصلاحات پر عالمی مالیاتی اداروں سے مشاورت کی جاچکی ہے۔ اصلاحات پر عمل درآمدکے لیے بین الااقومی مالیاتی اداروں سے تکنیکی اور مالی مدد لی جائےگی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر