گانے میں لارنس بشنوئی کا نام، گینگسٹر کا ایک بار پھر سلمان خان کو پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ٹریفک کنٹرول روم کو جمعرات کو رات گئے دھمکی آمیز پیغام ملا جس میں ایک گانے کا حوالہ دیا گیا تھا، گانے میں مبینہ طور پر سلمان خان اور گینگسٹر لارنس بشنوئی دونوں کا نام لیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیغام میں گانا لکھنے والے سانگ رائٹر کو دھمکی دی گئی کہ ایک ماہ کے اندر سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔دھمکی آمیز پیغام میں لکھا گیا کہ ’گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اب گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو انہیں بچالیں‘۔واضح رہے کہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے سلمان خان کو متعدد بار جان سے مارنے اور کروڑوں روپے تاوان کی دھمکیاں دی جاچکی ہیں جبکہ سلمان خان کے قریبی دوست و سیاست دان بابا صدیق کو بھی لارنس بشنوئی گینگ نے قتل کیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر