مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر 2023 کے مقابلے رواں اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 2.92 ارب ڈالر بھیجے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں 76.67 کروڑ ڈالر بھیجے۔مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول۔عرب امارات سے 4 ماہ میں 2.33 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں اور اکتوبر میں عرب امارات سے 62 کروڑ ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 11.84 ارب ڈالر بھیجے، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں اوسط 2.96 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں، مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 35 فیصد زائد ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر