اگر آٹو ٹیون کا آپشن نہ ہو تو آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں: گلوکارہ سارا رضا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سارا رضا ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے گلوکاری سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں ہے، اس طرح اور بھی بہت سارے نام آتے ہیں جو آٹو ٹیون کے بغیر کچھ نہیں۔سارا رضا کا کہنا تھا کہ ایک اداکارہ اور ماڈل کے طور پر ہمیں یہ چہرا پسند ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم بناؤں تو آئٹم سانگ کیلئے میں مہوش حیات کو ہی لوں گی لیکن میں مہوش حیات سے گانا گانے کا نہیں بولوں گی۔گلوکارہ نے مزید کہا کہ آئمہ بیگ کو اس بارے میں سوچنا چاہیے اور انہیں ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر